جیسے دریا
ممتاز اور بدنام افسانہ و ناول نگار واجدہ تبسم کی 17 کہانیوں کا مجموعہ ہے۔ یہ تمام کہانیاں نسائی ذات کے مختلف سماجی و نفسیات پہلوؤں پر تحریر کی گئی ہیں۔
بیسویں صدی کی آٹھویں دہائی میں اس کا پہلا ایڈیشن شائع ہوا تھا، بعد ازاں متعدد اشاعتی اداروں نے اس کے مختلف ایڈیشن شائع کیے۔
واجدہ تبسم کی یہ دلچسپ کتابیں بھی حاصل کیجیے:
- پھول کھلنے دو (افسانے)
- زخمِ دل اور مہک اور مہک (افسانے)
- اترن (حیدرآبادی ماحول پر لکھی گئیں واجدہ تبسم کی 15 کہانیاں)
- تہ خانہ - افسانے از واجدہ تبسم
- بند دروازے - بچوں کی کہانیاں از واجدہ تبسم
- نتھ اترائی - طوائفوں کی کہانیاں از واجدہ تبسم
- واجدہ تبسم کے شاہکار افسانے
- ساتواں پھیرا (ناول)
- نتھ کی عزت (حیدرآبادی معاشرے کی طوائف کی زندگی پر مبنی ناول)
اس مجموعہ میں شامل تمام 17 کہانیوں کے عنوان:
صندوقچی، ہم تم، من کا موتی، ماتم، سیپ، پہرے دار، پیاسی ندی، چاند محل، شادی کی رات، رقیب روسیاہ، خون، چکور، باپ بیٹا، جیسے دریا، تحفہ، تری آواز، زہر۔
جیسے دریا - از واجدہ تبسم
یہاں سے حاصل کیجیے۔
یہاں سے حاصل کیجیے۔
تعداد صفحات: 305
Jaise Dariya by Wajida Tabassum


کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں