پھول کھلنے دو
ممتاز اور بدنام افسانہ و ناول نگار واجدہ تبسم کی 8 کہانیوں کا مجموعہ ہے۔ یہ تمام کہانیاں ہندوستان کے پسماندہ طبقہ کی ہریجن ذات کی زندگی کے مخلف گوشوں پر تحریر کی گئی ہیں۔
بیسویں صدی کی ساتویں دہائی میں اس کا پہلا ایڈیشن شائع ہوا تھا، پھر جولائی1982ء میں انہی کے قائم کردہ ادارے "اوورسیز بک سنٹر" سے اس کے دوسرے ایڈیشن کی طباعت عمل میں آئی۔
واجدہ تبسم کے افسانوں کے دو مزید مجموعے، دو ناول اور ایک سوانحی مضمون، یہاں پہلے ہی یپش کیے جا چکے ہیں:
- زخمِ دل اور مہک اور مہک (افسانے)
- اترن (حیدرآبادی ماحول پر لکھی گئیں واجدہ تبسم کی 15 کہانیاں)
- ساتواں پھیرا (ناول)
- نتھ کی عزت (حیدرآبادی معاشرے کی طوائف کی زندگی پر مبنی ناول)
- واجدہ تبسم کی کہانی
اس مجموعہ میں شامل تمام 8 کہانیوں کے عنوان:
پھول کھلنے دو، پگھلتی آگ، پوجا کا مان، میں پھر آؤں گا، حوا کا گناہ، آزادی کے آنسو، چھوٹے بڑے اور اژدھا
پھول کھلنے دو - از واجدہ تبسم
یہاں سے حاصل کیجیے۔
یہاں سے حاصل کیجیے۔
تعداد صفحات: 263
Phool Khilne Do by Wajida Tabassum


Nice
جواب دیںحذف کریں